5 اکتوبر، 2024، 10:41 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85617797
T T
0 Persons

لیبلز

شمالی لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت

5 اکتوبر، 2024، 10:41 AM
News ID: 85617797
شمالی لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت

بیروت (IRNA) شمالی لبنان میں حماس کے ایک رکن اپنے خاندان کے تین افراد سمیت شہید ہو گئے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک باخبر ذریعے نے "العربی" ٹی وی کو بتایا ہے کہ حماس کا یہ رکن شمالی لبنان کے شہر طرابلس میں  واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ "البداوی" پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہوگيا۔  

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے بھی ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں اس تحریک کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔

حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .